بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے 
نقصان پر اظہار افسوس 

بلاول بھٹو کا زلزلے کی وجہہ سے جانبحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار تعزیت

وفاقی اور حکومت زخمیوں کی زندگی بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ، بلاول بھٹو زرداری

وفاقی اور بلوچستان حکومت جانبحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرے ، بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی بلوچستان کی قیادت زلزلہ متاثرین کی مدد کریں ، بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

بلاول بھٹو زرداری کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

Leave A Reply

Your email address will not be published.