اسلام آباد :سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم انتقال کر گئ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم کی عمر 62 سال تھی مرحوم چیف آف جنرل سٹاف اور ڈی جی ایم او کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم کی نماز جنازہ 5 بجے ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائے گی