Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بلدیہ ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی، تمام میتوں کی قائد آباد میں تدفین
کراچی:
بلدیہ ٹاؤن دستی بم حملے میں زخمی 6 سالہ بچہ دم توڑ گیا جس کے بعد حملے میں جاں بحق افراد کی 13 ہوگئی، تمام میتوں کو قائد آباد شیرپائو کالونی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ ٹاؤن مواچ گوٹھ میں منی ٹرک…
وزیر اعلیٰ جام کمال خان کا پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ نوجوان اور بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ہمیں اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو حصول پاکستان کے لئے ہونے والی تاریخی جدوجہد اور قیام پاکستان کے مقاصد سے روشناس کرنا ہوگا اہل بلوچستان اور تمام پاکستان کو جشن…
پاکستان اور فوج کے خلاف ٹرینڈ چلانے والے آج افغانستان سے آنکھیں چرارہے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان اور فوج کے خلاف ٹرینڈز چلانے والے اور ان کا دفاع کرنے والے آج افغانستان کی صورتحال سے آنکھیں چرارہے ہیں۔
اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا…
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے 44 ارب روپے جرمانے کا فیصلہ مسترد کر دیا
کراچی:
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر کی 81 شوگر ملوں پر 44 ارب روپے کے جرمانے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔
اپنے بیان میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ شوگر ملوں پر…
پاکستان کے 75 یومِ آزادی پر گوگل ڈوڈل ’’قلعہ دراوڑ‘‘ میں تبدیل
75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔
پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل میں بہاولپور کے قریب ’’قلعہ دراوڑ‘‘ کی تصویر چسپاں کردی۔
قلعہ دراوڑ ایک…
چینی مہنگی کرنے والی شوگر ملوں پر 44 ارب کا تاریخی جرمانہ عائد
اسلام آباد: مسابقی کمیشن آف پاکستان نے کارٹل بناکر چینی مہنگی کرنے والی ملک بھر کی 81 شوگر ملوں پر 44 ارب روپے کا تاریخی جرمانہ عائد کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے چینی کے غیرقانونی حصول، کارٹل…
اب ایسا الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد:
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ایسا الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والے مختلف اقدامات کے افتتاح کے…
جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اورایک گرفتار
جنوبی وزیرستان:
چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 11، 12…
پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے، چیف جسٹس
اسلام آباد:
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا مگر ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے۔
سپریم کورٹ نے کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے واگزار کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوؤں سے کلیئر کروا کر کچے…
پنجاب حکومت کا آئندہ سال بلدیاتی انتخابات کروانے کا عندیہ
لاہور:
پنجاب کے وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے آئندہ سال مارچ اپریل میں انتخابات کا عندیہ دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ سال مارچ اپریل میں بلدیات انتخابات کروانے کا عندیہ دے دیا ہے، اور وزیراعظم عمران نے…