Browsing Category
پاکستان
پاکستان
20 سال بعد طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض
افغان طالبان 20 برس بعد دوبارہ افغانستان پر قابض ہوگئے ہیں اور صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد جنگجوؤں کو دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
رواں برس مئی سے افغانستان کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئی جب امریکا کی…
اشرف غنی افغانستان سے چلے گئے‘، طالبان کی جنگجوؤں کو کابل کی سکیورٹی سنبھالنے کی ہدایت
فغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ جبکہ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق…
پاکستان میں ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے سب سے بڑا ہاتھ بھارت میں بیٹھے پاکستان مخالف عناصر کا ہے اور ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی ہے ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے…
کراچی میں امن و امان کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں گزشتہ رات دستی بم حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کی…
گوجر خان میں نافرمان بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے جبر میں بیٹے نے اپنے باپ کو گردن پر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
گوجرخان کے علاقے جبر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات خالد پرویز نامی 60 سالہ شخص کو اس کا بیٹا گردن پر چھریوں کے وار کرکے…
طور خم سرحد پر بھی طالبان کا قبضہ پاکستان نے بارڈر سیل کردیا
پشاور: طور خم سرحد پر طالبان نے قبضہ کرکے بارڈر بھی بند کردیا۔
چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اب طالبان نے طور خم بارڈر پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ طالبان نے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد…
ن لیگ نے عبدالقادر بلوچ، ثناءاللہ زہری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا جواب دیدیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے ریٹائرڈ جنرل عبدالقادر بلوچ اور ثناء اللہ زہری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا جواب دیدیا ۔
سردار فتح محمد حسنی پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر اور سینیٹر کی مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت ۔ سابق سینیٹر سردار فتح…
لنڈی کوتل، پہاڑ پر سب سے بڑے قومی پرچم کا افتتاح
خیبر: لنڈی کوتل خیبر نیکی خیل تکیہ کے مقام پر 14 اگست جشن آزادی کے خوشی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادر یاور کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر نے پہاڑ پر بنائے جانیوالے سب سے بڑے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کا افتتاح کر…
ایف بی آر پرسائبر حملہ،تمام ویب سائٹس،ڈیٹا سینٹربند،شپمنٹس متاثر
اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہیکرز نے سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایف بی آر کی طرف سے آپریٹ کی جانے والے تمام سرکاری ویب سائٹس بند ہوگئیں۔
ایف بی آر کی ویب سائٹس اور ڈیٹا سینٹر بند ہونے سے ملک…
ٹھٹھہ، 14 سالہ لڑکی کی لاش کی قبر سے نکال کر بے حرمتی
ٹھٹھہ: ضلع ٹھٹھہ کے علاقے غلام اﷲ کے قریب انسانیت کو شرمانے والا واقعہ،حوا کی بیٹی قبرمیں غیر محفوظ جب کہ 14 سالہ لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر بے حرمتی کر کے کھیت میں بغیر کفن پھینک دی گئی۔
ضلع ٹھٹھہ کے شہر غلام اﷲ کے نواحی گوٹھ اشرف…