سابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے

کوئٹہ: سابق نگراں وزیراعظم میر ہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے۔

سابق نگراں وزیراعظم میر ہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے، میرہزارخان کھوسہ بلوچستان کے سابق گورنر اور چیف جسٹس بھی رہے، مرحوم کی نماز جنازہ کٹبار شریف میں دوپہر 12 بجے ادا کی جائے گی جب کہ تدفین کٹبارشریف تحصیل لہڑی کے آبائی قبرستان میں ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.