سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے

0 363

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینٹر رہنما ءوسینٹر مشاہداللہ خان انتقال کرگئے پارٹی کے رہنما وسابق گورنر محمد زبیر نے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی واضح رہے کہ سینٹر مشاہداللہ خان کافی عرصہ سے شدید علیل تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.