اسلام آباد بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے فواد چوہدری
عبدالقادر کا تعلق بلوچستان سے ہے جبکہ انکا خاندان طویل عرصے سے اسلام آباد میں مقیم ہیں اور شہر اقتدار کے بڑے سرمایہ داروں میں شمار ہوتا ہے
عبدالقادر بلوچستان عوامی پارٹی سے ٹکٹ کے خواہش مند تھے اسی لئے انہوں نے باپ پارٹی کے اجلاسوں میں شرکت بھی کی ہے
بلوچستان عوامی پارٹی سے ٹکٹ کا گرین سگنل نہ ملنے پر صادق سنجرانی نے گذشتہ ہفتے وزیراعظم سے ملاقات کرکے انہیں عبدالقارد کا نام تجویز کیا ‘
صادق سنجرانی نے وزیر اعظم کو یقین دلایا ہے کہ عبدالقادر کو ٹکٹ دینے کی صورت میں بلوچستان سے ہر صورت کامیاب کرائینگے ‘ ذرائع