Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری
کراچی: سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی ہدایت کے باوجود کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری ہے۔
وفاقی اداروں اور سندھ حکومت کے مابین ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے ہزاروں جانیں داؤ پر لگی ہوئی ہیں، سندھ حکومت اور…
کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔
مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کئے جائیں…
جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان
جمعیت علماء اسلام کی پارٹی ڈسپلنری کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے 4 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کر دی اور انہیں پارٹی سے نکال دیا ہے۔
جمعیت علماء اسلام کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان کے معاملے…
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں ہفتہ اتوار کو بارش اور برف باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہفتہ اور اتوار کو بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی رات کو مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو اتوار کے روز بالائی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا۔
محکمہ…
کراچی میں نجی بینک میں پر اسرار دھماکا
کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں بینک میں پراسرار دھماکا ہوا ہے۔
نیوز کے مطابق پاپوش نگر کے علاقے میں واقع بینک میں ہونے والے دھماکے کی گونج دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ شٹر کو بھی نقصان پہنچا۔ عام تعطیل کے باعث بینک…
کراچی میں پیر سے بدھ تک سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا
اتوار سے کراچی میں نئے مغربی سلسلے کے تحت معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ہفتے کو ملک میں داخل ہوگا اور ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہے۔ پیر سے بدھ تک کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ رہے…
قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا یوم ولادت قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: بانی پاکستان و بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 144 واں یوم ولادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 144 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریبات، سیمینارز، کانفرنسز، مذاکروں اور…
دورہ اسرائیل، جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ کی ذلفی بخاری سے معذرت
اسلام آباد: دورہ اسرائیل کے حوالہ سے جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری سے معذرت کر لی۔
ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق اسرائیل نواز برطانوی ویب سائٹ نے جھوٹی خبر کے تمام لنکس ہٹا دیئے۔…
دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم…
اسٹریٹ کرائم روکنے کیلیے اسکیٹنگ فورس متعارف
کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے انوکھی فورس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ 20 رکنی اسکیٹنگ فورس کی تربیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔
سندھ پولیس نے دنیا کے کئی ممالک کی طرز پر اسکیٹنگ فورس کو میدان میں اتارنے کا…