Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نقیب اﷲ قتل: راؤ انوار کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کا انکشاف

کراچی: نقیب اﷲ و ساتھیوں کے قتل کے مقدمے میں موبائل سی ڈی آر ایکسپرٹ انسپکٹر حنیف کا سابق ایس ایس پی راؤ انوار اور ڈی ایس پی قمر سمیت 9 سے 10 افراد کی وقوعہ کے وقت جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی سینٹرل جیل میں…

گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہروں پر رینجرز اور ایف سی تعینات

گلگت: وفاقی کابینہ نے گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہروں پر رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی جس پر پیرا ملٹری فورسز کے ایک ہزار 50 اہل کار تعینات کردیے گئے۔ ایکسپریس کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق وزرت داخلہ نے وفاقی…

شریف برادران کے لئے منی لانڈرنگ کرنے والے نئے کردار سامنے آگئے

لاہور: شریف برادران کے لئے منی لانڈرنگ کرنے والے نئے کردار سامنے آئے ہیں جن میں نئے کرنسی نوٹ اور موبائل فونز بیچنے والے بھی شامل ہیں۔ شریف برادران کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والے بے نامی افراد میں بجری فروش اور گوالے کے بعد ڈرائیور،…

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا

محکمہ داخلہ پنجاب نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو پے رول پر رہا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب نے دونوں رہنماؤں…

کٹھ پتلیاں جیالوں سے خوف زدہ، ملتان میں گرفتاریاں‌ مسلسل جاری ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملتان میں کارکنوں کی گرفتاریاں کر رہی ہے، کٹھ پتلیاں جیالوں سے خوف زدہ ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جو کرنا ہے کر لیں، ہمیں پی ڈی ایم قائدین کے…

حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

حکومت کا موسم سرما میں گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کیلیے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت کی کہ بلاتعطل گیس کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا۔ صوبائی وزراء، فردوس عاشق اعوان اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومت نے شفاف ٹینڈرنگ کے ذریعے تعمیراتی لاگت میں 13…

اسرائیل پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسرائیل پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی آئی اور پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ سے خطاب کرتے…

سرکلر ریلوے کیس: سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ مراد علی شاہ کو سرکلر ریلوے کیس میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے کیلئے تعمیراتی کام کے ڈیزائن کی منظوری نہ دینے پر…