Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بھارت کو کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کے لیے 14 جنوری تک کی مہلت
ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کے لیے 14 جنوری تک کا وقت دے دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اطہر من اللہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی…
تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتے ہیں، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت ، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لئے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم…
نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر راجہ جلال مقپون نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس گلگت میں منعقد ہوئی جس میں نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، فورس کمانڈر گلگت بلتستان سمیت اعلیٰ عسکری…
پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔
گورنر پنجاب سے ایم پی اے سردار مہندر پال اور دیگر نے ملاقات کی، چوہدری محمد سرور نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن پر…
کارکنوں کی پکڑدھکڑ، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس طلب
ملتان: کارکنوں کی پکڑ دھکڑ پر پی ڈی ایم قیادت بھی متحرک ہو گئی، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس آج ہو گا، یوسف رضا گیلانی، انس نورانی، رانا ثنااللہ اور ساجد میر سمیت دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔
پی ڈی ایم…
سکھ برادری کو گرو نانک کا جنم دن مبارک، پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“ کہتے ہیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سکھ برادری کو بابا گرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد دیتے ہیں، سکھ برادری کو پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“کہتے ہیں۔
عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت…
پشاور میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والا گروہ پکڑا گیا
پشاور: پشاور میں ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ دو سو میں سے ایک سو پچاسی سوالات طالب علموں کو بتا دیئے گئے۔
پشاور میں ایف آئی اے کرائم ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے…
حکومت بوکھلا اٹھی، کئی رہنما اور کارکنان گرفتار کر لئے، جلسہ تو ہو کر رہے گا
ملتان: ملتان میں پی ڈی ایم کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے ردعمل میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پنجاب میں ہونے والےپیپلزپارٹی کے یوم تاسیس سے بوکھلا اٹھی ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا…
ساہیوال میں 8 سالہ بچی کے قاتل باپ اور چچا نکلے
ساہیوال میں 8 سالہ بچی کے قتل میں والد اور چچا سمیت دیگر رشتہ دار ملوث نکلے۔
ساہیوال میں گزشتہ روز اغواء کے بعد قتل ہونے والی دوسری کلاس کی کمسن طالبہ رخسانہ کے قتل میں والد چچا اور پھوپھی سمیت پھوپھا ملوث نکلے۔ پولیس ذرائع کے…
ملتان پولیس کا قاسم باغ پر دوبارہ کنٹرول، علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار
ملتان: پولیس نے قاسم باغ کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے جب کہ پیپلز پارٹی کے رہنما علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ رات اپوزیشن کارکن قاسم باغ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رکھے…