Daily Archives

October 26, 2024

سب انسپکٹر حیدر علی شاہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ،ترجمان اسلام آباد پولیس

:ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سب انسپکٹر حیدر علی شاہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ہفتہ کو اپنےایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گاڑی میں سوار ملزمان نےسب انسپکٹر حیدر علی شاہ پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سےوہ موقع پر شہید ہو…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سے…

:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے ساموا میں دولت مشترکہ کے سربراہان…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار

اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف 8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 223.02 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں…

تندوری جنکشن ریسٹورنٹ کےلائسنس کی تجدید کا عمل مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ایف سیون مرکز میں واقع ریسٹورنٹ تندوری جنکشن (ٹی جے) کے لائسنس کی تجدید کا عمل سات دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے شہری…

وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات کی ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے جاری سالانہ اجلاس کے دوران مصروفیات

:وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایس اینڈپی گلوبل کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے ایس اینڈ پی گلوبل کے وفد کو میکرواکنامک استحکام ، مالیاتی استحکام کے اقدامات اور بیرونی کھاتوں کی صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ…

چین ہمیشہ گلوبل ساؤتھ کا ایک مضبوط رکن رہا ہے، چینی میڈیا

:چینی صدر شی جن پنگ نے برکس پلس لیڈرز ڈائیلاگ کے موقع پر تجویز پیش کی ہے کہ امن پر قائم رہتے ہوئے مشترکہ سلامتی کی تکمیل کی جائے، ترقی کو بحال کرکے عالمگیر خوشحالی کی جستجو کی جائے اور تہذیبوں کو فروغ دیتے ہوئے متنوع ہم آہنگی کو عملی جامہ…

برٹش ایئرویز نے تل ابیب کے لیے پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی

:برٹش ایئرویز نے لندن سے تل ابیب کے لیے اپنی پروازوں کی معطلی میں آئندہ سال مارچ کے آخر تک توسیع کااعلان کر دیا ہے ۔ العربیہ اردو کے مطابق شرقِ اوسط میں مسلسل کشیدگی کے باعث کمپنی نےبیان میں کہاکہ ہم نے آئندہ سال مارچ کے آخر تک تل ابیب کے…

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب ،سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ…

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے لندن میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ۔ اردو نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور سٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ…

یو اے ای کا بحری جہاز 2 ہزار ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کابحری جہاز 2 ہزار ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا۔ اردونیوز کے مطابق یہ اقدام قومی امدادی مہم ’’متحدہ عرب امارات لبنان کے ساتھ کھڑا ہے‘‘ کا حصہ ہے جس کا آغاز 8 اکتوبر کو عالمی ادارہ صحت، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر…

اسلامی یونیورسٹی کرغزستان نےامام مسجد نبوی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا

:اسلامی یونیورسٹی کرغزستان کے ریکٹر عبدالشکور نرماتوف نے مسجد نبوی کے امام شیخ ڈاکٹر صالح البدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔ایس پی اے کے مطابق یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب میں کرغزستان کی اسلامی یونیورسٹی…