Daily Archives

October 27, 2024

اوپن یونیورسٹی نے ماسٹر پروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024 کے ماسٹر پروگرامز کے فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے، ایم اے، ایم ایس سی، ایم کام، ایم ایڈ اور ایم بی اے پروگرامز شامل ہیں۔جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق اِن پروگراموں کے امتحانات 15نومبر سے…

پاکستانی سائنسدان کے نام سے منسوب تحقیقاتی مرکز، چین کی ہونان یونیورسٹی میں قائم

:چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ،تحقیقاتی مرکز کو ممتاز پاکستانی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ یہ جدید مرکز 13 ہزار مربع فٹ پر مشتمل ہے اور اس میں 17 مستقل…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارت نے غیر قانونی تسلط کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں پر…

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام کایوم سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمدخان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے خاطر خواہ اقدام نہیں کرسکی، بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی، کشمیریوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر رہاہے،بھارت کے…

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی گھانا کی وزیر خارجہ کو کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل…

:چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے گھانا کی وزیر خارجہ شرلی بو چوائے کو کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب سیکرٹری جنرل کی قیادت میں کامن ویلتھ مزید فعال کردار ادا کر ئے گا، کامن ویلتھ…

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کیا۔…

نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل ناکامی پر کوہلی آپے سے باہر، آئس باکس پر غصہ اتار ڈالا

بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ میں 113رنز سے شکست دی اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو…

‘میں مزہ چکھ چکی ہوں’، مدیحہ امام کا بیرون ملک شادی کرنے والوں کو اہم مشورہ

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں، اداکارہ کے شوہر کا تعلق بھارتی ریاست…

بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟

بالی وڈ فلموں کی بات کی جائے تو ذہن میں کروڑوں کا بجٹ اور دگنی آمدنی کا تصور ذہن میں آتا ہے لیکن ایسا ہر فلم کیلئے ضروری نہیں۔ بالی وڈ ڈائریکٹر اجے بہل کی 2023 میں بنائی جانے والی تھرلر فلم ’دی لیڈی کلر‘ وہ بدقسمت فلم ہے جسے بھارت کی سب…