Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب حکومت کی لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری

لاہور:  وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کی تقریباً 48 فیصد آبادی 18 سال سے کم…

اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا: شبلی فراز

اسلام آباد:   شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کے جذبانی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں، اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا، ایسا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب…

بلاول اور مریم نواز کا ٹیلی فونک رابطہ، جی بی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی مذمت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران گلگت بلتستان الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی مذمت کی گئی۔ دونوں رہنماوں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے…

ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی لگائی جائے، مصطفیٰ کمال کا مطالبہ

 کراچی:   پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے ایم کیو ایم (پاکستان) پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ پی ایس پی کے مرکز پاکستان ہاؤس میں پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، ارشد وہرا، شبیر قائمخانی سمیت دیگر کے ہمراہ پریس…

چیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان کا سیاسی جماعتوں کو دھاندلی ثابت کرنے کا چیلنج

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزام کو یکسر مسترد کردیا۔ گلگت انتخابات پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کا کہنا تھا گلگت انتخابات…

سعودی عرب کے ریگستان میں برفباری کی ویڈیو وائرل

 یقیناً اسے آب وہوا میں تبدیلی ہی کہا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب کے ایک شہرمیں گھٹاٹوپ بادل چھاگئے، پہلے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی اور اس کے بعد برفباری سے ریگستان بھرگیا۔ اس تناظر میں ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں…

پوری ریاستی طاقت کے باوجود سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک ہے: مریم نواز

لاہور:   مریم نواز نے کہا ہے کہ پوری ریاستی طاقت کے باوجود سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک ہے، ہارنے والوں کو ‘لوٹا پارٹی’ سے دگنی سیٹوں کا ملنا کٹھ پتلی پر عوام کا عدم اعتماد ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی…

گلگت کی عوام نے وزیراعظم کے نظریے کی صداقت پر مہر ثبت کر دی: شبلی فراز

اسلام آباد:   وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم کے نظریے کی صداقت پر مہر ثبت کر دی، علاقے کے عوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا، گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار…

پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کوبھارتی دہشتگردی کے

پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کوبھارتی دہشتگردی کے ثبوت دے دیے۔ دفترخارجہ میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کوپاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں پرمبنی ڈوزئیردیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ…

بلاول بھٹو، مریم نواز کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام

پاکستان کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ یار رہے کہ حتمی نتائج ابھی سامنے نہیں آئے ہیں تاہم مقامی و سرکاری ذرائع ابلاغ پر نشر کردہ…