Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مصطفیٰ کمال نے خالد مقبول صدیقی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

کراچی:  مصطفیٰ کمال نے خالد مقبول صدیقی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ انہوں نے کہا ایم کیو ایم اور را کے تعلقات کا ساڑھے 4 سال پہلے بتا دیا تھا، نظریہ ضرورت کے تحت متحدہ پاکستان بنائی گئی، پارٹی کا نام، نشان اور جھنڈا بانی متحدہ کا دیا ہوا…

نواز شریف کے بیانیے کو گلگت بلتستان کے عوام نے مسترد کر دیا: حلیم عادل شیخ

کراچی:   پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے کو گلگت بلتستان کے عوام نے مسترد کر دیا، بلاول بھٹو نے جب کہا کہ ہم گلگت کو سندھ جیسا بنا دیں گے تو لوگ ڈر گئے، بلاول بھٹو کے بیانیے کی وجہ سے گلگت…

گلگت میں تبدیلی آگئی، کیلبری کوئین اور فرزند زرداری اچھے بچوں کی طرح شکست تسلیم کریں

لاہور:   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی، کیلبری کوئین اور فرزند زرداری اچھے بچوں کی طرح شکست تسلیم کریں۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کیلبری کوئین اور فرزند زرداری…

گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی کی جیت پر کھلاڑیوں کا جشن، بھنگڑے اور نعرے

سکردو:   گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے کارکن پارٹی پرچم تھامے باہر نکل آئے، کھلاڑیوں نے دل کھول کر جشن کیا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور نعرے بازی کی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے جی بی…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گلگت بلتستان میں کامیابی پر پی ٹی آئی امیدواروں کو مبارکباد

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت اور پالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔…

گلگت بلتستان الیکشن: 2 سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو شکست

سکردو:   گلگت بلتسان کے عوام نے دو سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو مسترد کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے سابق وزرائے اعلی انتخابی ریس سے آؤٹ ہوگئے۔ گلگت بلتستان کے عوام نے سب اندازے غلط ثابت کر دیئے۔ جی بی 7، سکردو…

گلگت بلتستان کے عوام نے نواز کا ریاست اور اداروں کیخلاف بیانیہ مسترد کر دیا

اسلام آباد:   فواد چودھری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، نون لیگ کے لیے ایک بڑی نا ہے، ن لیگ اینڈ کمپنی، اب تو ووٹ کو عزت دو۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ عثمان…

چینی، منی لانڈرنگ کیس؛ جہانگیر ترین، علی ترین اور شہباز شریف کے بیٹوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور:  ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے…

حکومت جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لے، گھر جانا ہی پڑے گا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ اتنا خوف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ہر جلسے سے پہلے وہاں کے رہنماؤں پر کریک ڈاؤن شروع ہوجاتا ہے۔ حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے استعمال کر لے، انشااللہ گھر تو جانا ہی پڑے گا۔ نائب صدر پاکستان مسلم…

پسنی: کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی، منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام

پسنی:   پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی نے پسنی میں مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاکستان آرمی نے پسنی کے مختلف علاقوں میں جوائنٹ…