Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ہنگامہ آرائی کیس، لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور:   مسلم لیگ ن کی نائب صدر یمریم نواز کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ہنگامی آرائی کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کے معاملے پرعدالت نے لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ لیگی ایم پی اے خواجہ عمران…

گلگت بلتستان انتخابات، خواتین ووٹرز کی تعداد 2015 کی نسبت مزید کم ہو گئی

لاہور:   گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں صنفی امتیاز کی شرح میں اضافہ ہو گیا، خواتین ووٹرز کی تعداد 2015 کے الیکشن کی نسبت مزید کم ہو گئی۔ فافن اعداد و شمار کے مطابق ضلع دیامر، شگر، نگر اور سکردو میں صنفی فرق واضح ہے جبکہ ہنزہ…

مریم نواز انتخابی جلسوں میں حکومت کے خلاف زہر اگل رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:   معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز انتخابی جلسوں میں حکومت کے خلاف زہر اگل رہی ہیں، اپنےاداروں، قومی وقار اور تشخص کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطاق معاون خصوصی برائے وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق…

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا آج 143 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

لاہور:   شاعر مشرق مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا آج 143 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ان کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ڈاکٹر محمد اقبال نے 9 نومبر 1877 کو اقبال منزل میں آنکھ…

وزیراعلی پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور:   وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے علامہ اقبال کے 143 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلی پنجاب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے شاعری کے ذریعے امن، بھائی چارے کا پیغام دیا، ان…

شہبازشریف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی، ڈاکٹر تک فوری رسائی دینے کا مطالبہ

لاہور:   اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی جس پر ن لیگ نے پارٹی صدر کو فوری ڈاکٹر تک رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب جو شخص اپنے سیاسی مخالفین کی صحت پر سیاست کرے وہ…

کراچی: پولیس اہلکار شہری کو ڈاکووں سے بچاتے ہوئے شہید، ایک ڈاکو بھی مارا گیا

کراچی:   کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکار شہری کو ڈاکووں سے بچاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ پولیس مقابلے کے دوران اہلکار فیاض شہید جبکہ ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد مینا بازار کے قریب احسن نامی شہری اے ٹی ایم سے رقم لیکر نکلا…

(ن) لیگ کے ورکرز کنونشن میں خاقان عباسی سمیت دیگر رہنماؤں پر حملہ کرنے والا گرفتار

راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں خاقان عباسی سمیت دیگر قائدین پر حملے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن کے دوران سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت اسٹیج پر بیٹھے مرکزی قائدین کو مبینہ…

حکمران لاکھ دھاندلی کرلیں گلگت بلتستان سے شیرہی جیتے گا، مریم نواز

چلاس:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے حکمرانوں کے دن اب گنے جا چکے ہیں حکمران لاکھ دھاندلی کرلیں یہاں سے شیرہی جیتے گا۔ چلاس گللگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب  کرتے مریم نواز نے کہا کہ الیکشن آیا نہیں لیکن…