Browsing Category
پاکستان
پاکستان
‘پورے ملک میں “گو نیازی گو” کانعرہ لگ چکا، حکمران جیسے آئے اسی طرح جائیں گے’
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پورے ملک میں “گو نیازی گو” کا نعرہ لگ چکا، حکمران جس طرح آئے ہیں اسی طرح جائیں گے، سیاسی مخالفین سن لیں، سلیکٹر صرف عوام ہیں۔ حکومت نے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی تو عوام نہیں…
ہنگامہ آرائی کیس: خواجہ عمران نذیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں خواجہ عمران نذیر کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لیگی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
انسداد دہشت گردی…
پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے ،مالک بلوچ
تربت( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلیدہ زامران اور کوشقلات میں نیشنل پارٹی کے تحصیل کمیٹی اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے…
پلاٹ الاٹمنٹ کیس: لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کی مکمل جائیداد کی رپورٹ طلب کرلی۔
راولپنڈی کے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا جینا دوبھر
راولپنڈی: راولپنڈی کے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات کی بھرمار کے باعث شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا۔ بڑے تاجر ہوں یا انتظامیہ، سب نے تجاوازت کو ہر مہینے لاکھوں کی کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔
راولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا…
وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے ملاقات کی، منتخب نمائندوں نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارٹی رہنماؤں کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی…
عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا، جان بوجھ کر شہباز شریف کی صحت خراب کی جا رہی ہے۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے عوام…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی انسپکشن ججز کے دوروں کے دوران تحفے تحائف لینے پر پابندی
لاہور: چیف جسٹس قاسم خان نے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت انسکپشن ججز کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں عدالتوں کے دوروں کے دوران سیشن ججز اور سئینر سول ججز کی جانب سے کسی بھی قسم کے تحفے تحائف دینے پر پابندی عائد کر دی۔
چیف جسٹس…
کروڑوں روپے کی 7 کلو ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی سات کلو گرام اعلی کوالٹی ہیروئن دوحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا۔
لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل…
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی 98…