Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بھارتی میڈیا نے ایاز صادق کی تقریر کو توڑ کر دکھایا، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے میڈیا نے ایاز صادق کی تقریر کو توڑ مروڑ کر دکھایا اور اس سے فائدہ اٹھایا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے وزراء کے ہمراہ آکر معافی مانگیں…
ایاز صادق کا بیان ایک حیرت انگیز بات ہے : اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کا بیان ایک حیرت انگیز بات ہے، میں اس میٹنگ میں شریک تھا جس کا وہ ذکر کر رہے ہیں، اس میٹنگ میں ابھی نندن کی رہائی کی بات ہی نہیں ہوئی تھی۔
اسد عمر نے ایاز صادق کے بیان پر ردعمل…
حکومت چیئرمین سی پیک اتھارٹی، ممبران کو استثنیٰ دینے جارہی ہے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور ممبران کو استثنیٰ دینے جارہی ہے۔
سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سابق چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہدرای (سی پیک)…
فرانسیسی شہر نیس میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان
پاکستان نے فرانس کے شہر نیس میں حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا کہ فرانس کے شہر نیس کے ایک گرجا گھر میں حملے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم اور اظہار افسوس کرتے ہیں۔
ترجمان دفتر…
سینیٹرفیصل جاوید کا پاک فرانسیسی پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا پاک فرانسیسی پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینٹ کو بھجوا دیا۔
فرانسیسی صدر کی جانب سے رسالت مآب خاتم النبیّین حضرت محمد مصطفیٰ صل…
اختر مینگل کی مریم نواز سے ملاقات،
سربراہ بی این پی اختر مینگل نے مریم نواز سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم پلیٹ فارم کو حکومت سے نجات کا واحد حل قرار دیا ہے۔
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل نے جاتی امراء میں نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز…