Browsing Category
کھیل
کھیل
ویانا انٹرنیشنل روئنگ مقابلے: پاکستانی ایتھلیٹس کا شاندار مظاہرہ، 7 گولڈ سمیت 12 میڈلز جیت لیے
مردوں کے ڈبلز ایونٹ میں حسنین رضا اور عبدالرحمان نے گولڈ میڈل حاصل کیا، جبکہ مینز اوپن ڈبلز میں محمد اسد اور ذیشان حسین نے طلائی تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔
اوپن مینز فور ایونٹ میں عبداللہ، ہادی، حسنین اور ایان پر مشتمل پاکستانی…
پرو ہاکی لیگ: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست، انگلینڈ نے 7-0 سے روند ڈالا
اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان ایونٹ میں ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہا اور مسلسل 16 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم 9 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن پر رہی۔
ایونٹ کے دوران پاکستانی ٹیم دفاعی اور جارحانہ دونوں شعبوں میں…
قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر پورا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
پی ایچ ایف کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم ترین پالیسی بیان میں ایف آئی ایچ پرو لیگ کے آخری مرحلے میں قومی مینز ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری نمبر پر آنے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔
حکام نے واضح کیا کہ یہ…
ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید
ایک اخباری کالم میں فلپ لاہم نے بڑھتی ہوئی ٹکٹ قیمتوں، ٹورنامنٹس کے پھیلاؤ اور کھیل کے بڑھتے ہوئے تجارتی رجحان پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، جس کے بعد فٹبال حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
فلپ لاہم…
فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی
فیفا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ نیپالی فٹبال کے انتظامی معاملات میں بیرونی مداخلت کے الزامات اور طویل تنازع کے بعد کیا گیا۔ اس سے قبل نیشنل اسپورٹس کونسل نے بھی اے این ایف اے کو تین ماہ کے لیے معطل کیا تھا، تاہم بعد میں یہ…
فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی دو راؤنڈز میں 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر
48 ٹیموں پر مشتمل اس عالمی مقابلے میں گروپ مرحلے کے اختتام تک مجموعی طور پر 16 ٹیمیں باہر ہو جائیں گی جبکہ باقی ٹیمیں اگلے مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔
وہ پانچ ٹیمیں جو اپنے ابتدائی دونوں میچ ہار چکی ہیں، اب اگلے مرحلے میں رسائی حاصل نہیں کر…
فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی
ایرانی فٹبال ٹیم کو اب اپنے میچ سے دو دن قبل امریکا میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی جبکہ اس سے پہلے ٹیم کو میچ سے ایک روز قبل امریکا آنے کی اجازت دی جاتی تھی۔
یہ فیصلہ ایرانی ٹیم کی جانب سے سفری انتظامات اور سخت سیکیورٹی اقدامات پر تحفظات اور…
فیفا ورلڈکپ: الجیریا کی شاندار واپسی، اردن کو 1-2 سے شکست
سینٹا کلارا میں کھیلے گئے میچ میں شکست کے بعد اردن کی ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔
میچ کے آغاز میں اردن نے مضبوط دفاع کے ساتھ الجیریا کے حملوں کو کافی دیر تک روکے رکھا، تاہم 36 ویں منٹ میں ایک دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھاتے…
ہاکی پرو لیگ: قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا
لندن کے لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر گراؤنڈ پر منعقدہ میچ میں روایتی حریف ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔تاہم، انٹرنیشنل رینکنگ میں 12ویں پوزیشن پر موجود پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 8ویں درجے پر فائز بھارت کے خلاف…
دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست
463 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 209 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان جو روٹ 77 اور ہیری بروک 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، تاہم دیگر بلے باز خاطر خواہ مزاحمت نہ کر سکے۔
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ…