Browsing Category

کھیل

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شاندار…

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے یہ تاریخی اعزاز سری لنکا کے خلاف…

جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام چھٹا جناح گولڈ پولو کپ (کل) شروع ہوگا

:جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام چھٹا جناح گولڈ پولو کپ کل بدھ سے شروع ہوگا۔ سیکرٹری کلب میجر عادل سلطان را (ر) کے مطابق ہائی گول سیزن کا یہ ایونٹ پاکستان پولو ایسوسی ایشن کا کیلنڈر ایونٹ ہے جس کا چھٹاسال ہے۔ ٹورنامنٹ میں تین ٹیمیں ہیں جن میں…

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلہ میں میڈیا سرگرمیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

:آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلہ میں میڈیا سرگرمیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔کولمبو میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گروپ 2 کے سپر 8 مرحلے کا میچ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام…

انگلینڈ لائنس نے پہلے ٹی20میچ میں پاکستان شاہینز کو ہرادیا

:انگلینڈ لائنس نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔شیخ زاید اسٹیڈیم نرسری ون میں جمعہ کی دوپہر ہونے والے میچ میں شاہینز نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز بنائے۔ کپتان شمائل حسین نے 39 گیندوں پر 57 رنز…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کینیڈی میں میچز کے دوران صحافیوں کے لیےمحدود شٹل سروس کی سہولت

:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران صحافیوں کی سہولت کے لیے کولمبو سے کینیڈی تک محدود شٹل سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم یہ سہولت صرف سری لنکا کے کینیڈی میں ہونے والے میچز کے دوران دستیاب ہوگی اور دیگر…

بھارت سے شکست پر فوکس کم نہیں، ہمارا مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے،سابق کرکٹرز بھی وہ نہیں کرسکے جو ہم نے کر…

:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں لیکن ٹیم کا فوکس کسی ایک میچ پر نہیں بلکہ ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔شاداب خان نے یہ بات نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے جیت کے بعد پریس…

لاہور قلندرز کا صحافیوں کیلئے دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان

:پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد پریس کلب کے ممبران کے مابین دو روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ای او لاہور قلندرز عاطف نعیم رانا نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کا بڑا بیان!

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کہتے ہیں کہ اگر اب ٹیم سے کوئی غلطی ہوئی تو اب تک حاصل ہونے والی فتوحات بے معنی ہوجائیں گی۔ زمبابوے کی ٹیم ایونٹ میں اپنے ابتدائی دو میچز کولمبو میں کھیلنے کے بعد آخری دو میچز پالیکیلے میں کھیلے گی۔ زمبابوے کا…

نمیبیا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

قومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرینتھ کو موقع دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔…

تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کل (پیر)سے سرگودھا میں شروع ہوگی

:تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کل (9 فروری )سے آسٹروٹرف ہاکی گراؤنڈ، میلہ منڈی روڈ سرگودھا میں شروع ہو رہی ہے جو 14 فروری تک جاری رہے گی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والےاس…