Daily Archives

September 1, 2026

گوگل نے امریکی صارفین کے لیے اپنی میپس سروس پر کینیڈا اور امریکا کے درمیان واقع جھیل اونٹاریو کا نام…

گوگل نے امریکی صارفین کے لیے اپنی میپس سروس پر کینیڈا اور امریکا کے درمیان واقع جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے ’’لیک امریکا‘‘ کر دیا ہے، یہ تبدیلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جھیل کا نام تبدیل کرنے کے اعلان کے بعد کی گئی۔ بنگلہ دیش…

چین کے نائب وزیرِ اعظم 2 سے 4 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے

چین کے نائب وزیرِ اعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ڈنگ شوئے شیانگ 2 سے 4 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پیر کو پریس بریفنگ…

بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام تک دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ،صوبائی وزیر ظہور…

بلوچستان کے وزیر ظہور بلیدی نے آواران میں آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چار خوارج کا جہنم واصل ہونا دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی موثر حکمتِ عملی کا واضح ثبوت ہے۔…

کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے زیر اہتمام پہلا آئی جی خیبرپختونخوا انٹرا ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے زیر اہتمام پیر کو پہلا آئی جی خیبرپختونخوا انٹرا ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔کیپٹل سٹی پولیس پشاور تر جمان کے مطابق ٹورنامنٹ میں سی سی پی ، ایس ایس پی آپریشنز اور تمام ڈویژنز…

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے سات نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیاں کردی ۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق سات کھلاڑیوں کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے، جن میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، محمد اویس ظفر اور…

ماشکیل پولیس سٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مزید 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گرد ماشکیل پولیس سٹیشن اور کسٹم ہاؤس پر دہشت گردانہ حملے…

پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی میت کیمپ تھری کے قریب سے تلاش کرلی گئی، ریسکیو ٹیم میت کی…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی کوہ پیماء ڈاکٹر اسماء مشتاق کی میت کیمپ تھری کے قریب سے مل گئی ہے جس کی بحفاظت واپسی اور بیس کیمپ تک منتقلی کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کے پلیٹ…

وزیر اعظم شہباز شریف کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت ، پاکستانی کھلاڑیوں کے دستے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی،تقریب میں آمد پر کرغزستان کے صدر صادر نورگوجوئچ ژاپاروف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق افتتاحی تقریب میں…

نائب وزیراعظم کی قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر قومی…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یشار گولر سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے…