ملک میں تعلیمی نظام کو موثر اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیراعظم…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوموں کی تعمیر میں اساتذہ کرام کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی ترجیح ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کو موثر اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جائے تاکہ ہماری نئی نسل دنیا کے علمی…