Daily Archives

October 5, 2025

وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے

:وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ملائیشیا کے وزیر…

لسبیلہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نے لکڑیوں سے بھری 7گاڑیاں تحویل میں لے لیں

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں مکران کوسٹل ہائی وے پر لسبیلہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی بھرپور اور فیصلہ کن مشترکہ کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر منتقل کی جانے والی لکڑیوں سے بھری 7 گاڑیاں فوری طور پر…

ساکران میں ڈیڑھ سو ایکڑ پر کیڈٹ کالج ،حب میں 75ایکڑ پر دانش اسکول بنانے کا منصوبہ ہے، میر علی حسن…

رہنماء پیپلزپارٹی صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے اختلافات ہیں کیونکہ وہ صوبے میں پارٹی کو نظر انداز کر کے دوسروں کو نواز رہے بھوتانی صاحب خود کو کرپشن سے پاک کہتے ہیں پیلے وہ حب اور گڈانی کے…

الیکشن کمپین کے دوران عوام سے کئے وعدے پورے ہوتے جا رہے ہیں،میر اعجاز خان سنجرانی

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر اعجاز خان سنجرانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمپین کے دوران عوام سے جو وعدے کیے گئے تھے، وہ آج پورے ہوتے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ نے گوادر میں پانی کا بحران حل کرلیا

پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت گوادر میں پانی کے بحران کا مسئلہ حل کرلیا گیا۔آکرہ اور سواد ڈیم خشک ہونے سے گوادر اور جیوانی میں پانی کی شدید قلت تھی جبکہ شادی کور ڈیم کی پائپ لائن سے پانی چوری ہونے اور گوادر ڈی…

کوئٹہ ،جاری ترقیاتی منصوبے عوامی سہولت کے لیے نہایت اہم ہیں، جمال شاہ کاکڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور رکنِ قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبے عوامی سہولت کے لیے نہایت اہم ہیں، تاہم بعض مقامات پر مٹی اٴْڑنے اور تعمیراتی سرگرمیوں کے باعث شہریوں کو…

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ عوامی فلاح اور سماجی ترقی پر مبنی تاریخی معاہدہ طے پایا…

:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی)کے ساتھ عوامی فلاح اور سماجی ترقی پر مبنی تاریخی معاہدہ طے پایا ہے،معاہدے میں بنیادی طور پر تعلیم، بجلی اور دیگر عوامی مفاد سے متعلق…

پاکستانی فلم نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈز میں تاریخ رقم کردی

:موکلانی دی لاسٹ موہاناز نے جیکسن وائلڈمیڈیا ایوارڈ میں ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی فلم کے طور پر تاریخ رقم کر دی ہے ۔ہفتہ کو جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ یہ فلم منچھر جھیل کے موہانوں کی کہانی بیان کرتی ہےجو ایک مقامی ماہی گیر برادری…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ اساتذۂ کےموقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو دلی…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اساتذۂ کےموقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تدریس ایک مقدس فریضہ ہے، جس سے علم، اخلاق، اور سماجی شعور کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ اس دن ہم اساتذہ کی عظیم…