Daily Archives

September 8, 2026

خضدار میں جعلی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ کلینکس کے خلاف کارروائی ‘10 کلینکس سیل

خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار عبد الرزاق ساسولی کی ہدایات پر محکمہ صحت نے جعلی ڈاکٹروں، عطائی معالجین، غیر رجسٹرڈ کلینکس اور غیر قانونی ادویات کے خلاف خضدار سٹی اور مضافاتی علاقوں میں بھرپور کریک ڈاون کیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی…

لسبیلہ ڈویژن میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی

لسبیلہ : بلوچستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ”ڈرگ فری بلوچستان” اور خصوصی طور پر ”ڈرگ فری انیشیٹیو کے نام سے جامع پروگرام پرتیزی سے عملدرآمدجاری ہے اس سلسلے میں کمشنر لسبیلہ ڈویڑن ساِئرہ عطاءکی زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس…

ژوب، بلدیاتی اداروں کی بندش سے ژوب سمیت صوبے بھر میں صفائی کا نظام درہم برہم

ژوب: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی اداروں کی بندش کے اثرات ژوب شہرسمیت صوبے کے تمام شہروں میں بھی نمایاں ہونے لگے ہیں اور گزشتہ کئی روز سے شہری سہولیات متاثر ہونے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صفائی کا نظام سب سے زیادہ…

بارکھان اور رکنی میں مہنگائی کا جن بے قابو، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ شدید مشکلات کا شکار

بارکھان / رکنی : ضلع بارکھان اور رکنی میں مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے غریب عوام کا گھریلو بجٹ بری طرح…

اوستہ محمد میں پانی کا بحران شہری بوند بوند کو ترس گئے

اوستا محمد : اوستا محمد میں فیز ٹو واٹر سپلائی منصوبے کے باوجود شہر کے مختلف وارڈز میں پینے کے پانی کی شدید قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا متعدد علاقوں کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، گھریلو ضروریات پوری کرنا بھی دشوار…

ایف جی ای ایچ اے کے کمرشل پلاٹس کی نیلامی 15 اور 16 ستمبر کو ہوگی

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے زیر اہتمام اسلام آباد کے اہم سیکٹرز جی-13 اور جی-14 میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی 15 اور 16 ستمبر کو ہوگی جس کے لیے سرمایہ کاروں اور کاروباری حلقوں کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار…

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی حکومت میں بھرتیوں کے مجوزہ اصلاحات اور نیشنل…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے وفاقی حکومت میں بھرتیوں کے مجوزہ اصلاحات اور نیشنل جاب پورٹل کو مزید مضبوط بنانے کے لئے قائم کمیٹی کا دوسرا اور آخری اجلاس منعقد ہوا۔نائب وزیراعظم و وزیر…

پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کے جاری اجلاس میں پاکستان کا قومی بیان پیش کرتے ہوئے جوہری اور تابکاری تحفظ اور جوہری سلامتی کے بین…

اوگرا کا منگل کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (منگل) کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس…

پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیراہتمام یومِ دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیراہتمام یومِ دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ سابق چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) زبیر محمود حیات تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔پیر کو سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق تقریب…