چوہدری شافع حسین سے قازقستان کے قونصل جنرل کی ملاقات،معاشی تعاون وباہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے قازقستان کے قونصل جنرل خالد مصطفی نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پنجاب اور قازقستان کے مابین معاشی تعاون کے فروغ و باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔پنجاب اور قازقستان کے مابین…