مولانا فضل الرحمٰن کی گزشتہ روز کی تقریر سے مجھے بہت مایوسی ہوئی،فیصل کریم کنڈی
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی گزشتہ روز کی تقریر سے مجھے بہت مایوسی ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن سینئر سیاستدان ہیں، ان سے ایسی گفتگو کی توقع نہیں تھی۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں…