نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد ہلاک، 3 لاپتہ
نیپال میں مسلسل بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے ، متعدد اضلاع میں املاک کو بھی نقصان پہنچا ۔ شنہوا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ لمبینی کے ضلع پالپا میں لینڈ…