وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید کی رہائش گاہ آمد

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

اس موقعے پر صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی، معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی موجود تھے

میر ضیاء اللہ لانگو نے مینا مجید کے بھائی کے اغوا کے معاملے پر تفصیلات دریافت کیں

وزیر داخلہ بلوچستان نے مشیر کھیل مینا مجید سے ان کے بھائی کے اغوا کے واقعے سے متعلق معلومات حاصل کیں

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے مشیر کھیل مینا مجید کو حوصلہ دیا اور بھائی کی بازیابی کے لئیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کروائی

Leave A Reply

Your email address will not be published.