ایڈنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز نے خلیجی خطے میں پہلی بار مصنوعی ذہانت سے چلنے والا اسمارٹ پورٹ سلوشن…

:ایڈنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خلیجی خطے میں پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا اسمارٹ پورٹ سلوشن متعارف کرا دیا ہے تاکہ متحدہ عرب امارات کے پٹرولیم پورٹس کے آپریشنز کو بہتر بنایا جا سکے۔ اماراتی نیوز ایجنسی…

تیل کی مانگ 2050 تک بڑھ کر یومیہ 123 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی ، اوپیک کی اہمیت یا تیل کی کھپت میں…

تیل پیدا کرنے اور برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل ہیثم الغیص نے کہا ہے کہ اوپیک نے ہمیشہ عالمی تیل مارکیٹ میں استحکام پیدا کرنے میں کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا، اوپیک توانائی کی صنعت کا ایک…

انگلینڈ کے سابق ورلڈ چیمپئن باکسر رکی ہیٹن 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

:انگلینڈ کے باکسنگ لیجنڈ اور سابق دو ڈویژن ورلڈ چیمپئن رکی ہیٹن 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (ڈبلیو بی اے )نے رکی ہیٹن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔’ہٹ مین‘ کے نام سے مشہور رکی ہیٹن نے اپنے شاندار کیریئر میں…

جرمنی نے 32 سال بعد یوروباسکٹ چیمپئن شپ جیت لی

:جرمنی کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے یوروباسکٹ 2025 چیمپئن شپ جیت لی۔ جرمن باسکٹ بال ٹیم نے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد حریف ترکیہ کی ٹیم کو 83 کے مقابلے میں 88 پوائنٹس سے شکست دے کر1993کے بعد پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس…

سپیکر قومی اسمبلی کا سابق ایم این اے روشن جونیجو کے انتقال پر اظہار تعزیت

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو کے والد سابق رکن قومی اسمبلی روشن جونیجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو اور…

اسلام محروم طبقوں کی دیکھ بھال ، ضرورت مندوں کی مدد کا درس دیتا ہے، سردار یاسر الیاس خان

:وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں محروم طبقوں کی دیکھ بھال کرنے، ضرورت مندوں کی مدد کرنے اور اپنی زندگیاں انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کرنے کا درس دیتا ہے۔’’ اے پی پی ‘‘سے خصوصی گفتگو کر تے ہوئے…

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرنے دریاؤں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

:نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے )کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرنے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔دریائے چناب میں تریموں اور بالائی علاقوں بشمول مرالہ، خانکی اور قادرآباد میں…

نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا

:نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے محقق ڈاکٹر ذیشان نے ایک جدید "فوٹوسنتھیٹک مائیکروبیل ڈیسالینیشن سیل” نظام تیار کیا ہے جو بیک وقت گندے پانی کو صاف کرتا ہے، نمکین پانی کو قابلِ استعمال بناتا ہے اور توانائی بھی پیدا کرتا…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ، وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ، اسلام آباد، راولپنڈی کے…

:جڑواں شہروں کے درمیان عوام کو جدید اور تیز رفتار سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا آغاز مارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد سے راولپنڈی صدر اسٹیشن تک ہوگا۔ اس منصوبے کے…

جماعت ہشتم کے امتحانات 24 نومبر تا 29 نومبر ہوں گے

چیف ایگز یکٹیو آفیسر بلوچستان اسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) کے اعلامیہ کے مطابق اس سال (سرد علاقہ جات) کے جماعت ہشتم (ریگولر گورنمنٹ سکولز، پرائیویٹ سکولز، کیڈٹ کالجز، بی آر سی کالجز اور پرائیویٹ امیدواران) کے امتحانات بمورخہ 24…