اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بارش شہری تاجروں کے لیے سخت پریشان

اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بارش شہری تاجروں کے لیے سخت پریشان فیض آباد خان پور ۔ محراب پور اور ایری لاڑا سمیت کیئی دیہاتوں میں بار ش سیلاب متاثرین کو ابھی تک گھر نہیں ملے جو حکومت بلوچستان نے اعلان کیا مزید بارشوں سے عوام کو…

ًبلوچستان حکومت وسعت قلبی اور برداشت کا مظاہرہ کرے، گرفتار رہنماں کو رہا کرے، سردار کمال خان بنگلزئی

نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر اور اقوام بنگلزئی کے سربراہ، سابق رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کو دل بڑا کرتے ہوئے پرامن احتجاج کو برداشت کرنا چاہیے اور گرفتار سیاسی رہنماں اور کارکنوں کو فوری طور پر رہا…

ہتھکڑیوں کے ساتھ ڈکی بھائی کی نئی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی نئی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ ڈکی بھائی ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں انہیں اپنی ویلاگز میں جوا ایپ کو پروموٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ گرفتاری نیشنل سائبر…

ہالی ووڈ کے 1300 فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کیساتھ کام کرنے سے انکار

دنیا بھر کے 1,300 سے زائد فلم سازوں، اداکاروں اور انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے اسرائیلی فلمی اداروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان شوبز شخصیات نے اس بائیکاٹ کا اعلان غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور…

ماہنور علی نے یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ ٹائٹل جیت لیا

کراچی: پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہنور علی نے یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ ٹائٹل جیت لیا۔ علی سسٹرز میں سب سے بڑی ماہنور علی نے فائنل میں اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو1-3 سے مات دے کر 22 واں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ 2019 کے بعد پہلا موقع ہوگا جب سری لنکن…

ساس سسر کو دعوت میں زہریلا کھانا دے کر مارنے والی بہو کو عمر قید کی سزا

آسٹریلیا: آسٹریلوی عدالت نے ایک خاتون کو اپنے ساس سسر سمیت تین افراد کو زہریلے مشروم کھلا کر قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ خاتون ایرن پیٹرسن پر الزام تھا کہ انہوں نے 2023 میں اپنے سابق شوہر کے رشتہ داروں کو ایک دعوت پر بلایا…

مقبوضہ بیت المقدس میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 6 اسرائیلی ہلاک؛ 20 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق مشرقی یروشلم کے مضافات میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایمرجنسی سروس میگن ڈیوڈ اڈوم نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک پچاس سالہ شخص اور تین افراد شامل…

پیغمبر اسلام ﷺ کے 1500ویں یوم ولادت پر امریکا میں تاریخی اجتماع: میئر نیویارک کی بھی شرکت

نیویارک سٹی ہال میں ایک تاریخی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں دین اسلام کے پندرہ سو سال مکمل ہونے پر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ کے طور پر منایا گیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم کمیونٹی کے…

گلوبل صمود فلوٹیلا: پاکستانی اور عالمی کارکنان غزہ جانے کے لیے تیونس پہنچ گئے

دنیا کے 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنان، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں، غزہ کی جانب امداد لے جانے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا" میں شامل ہونے کے لیے تیونس پہنچ گئے ہیں۔ اس فلوٹیلا کا مقصد اسرائیلی محاصرے کو توڑنا اور غزہ کے…