سپیس ایکس نے 3 مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کر دیے
امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے کمپنی کے لیے ایک اہم مشن کے تحت تین مواصلاتی سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیے۔
اماراتی نیو زایجنسی وام کے مطابق فالکن 9 راکٹ نے فلوریڈا کے کیپ کنیورل سپیس فورس سٹیشن سے پرواز کی، جس کے ذریعے لکسمبرگ میں…