گورنر سندھ سے وزیراعلی سیدمراد علی شاہ کی ملاقات، سسر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہائوس میں ملاقات کی اور ان کے سسر سید امام رضا کریم کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ جمعرات کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے…

سپیس ایکس نے 3 مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کر دیے

امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے کمپنی کے لیے ایک اہم مشن کے تحت تین مواصلاتی سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیے۔ اماراتی نیو زایجنسی وام کے مطابق فالکن 9 راکٹ نے فلوریڈا کے کیپ کنیورل سپیس فورس سٹیشن سے پرواز کی، جس کے ذریعے لکسمبرگ میں…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ فریقی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش، سری لنکا اور پاکستان کی ویمنز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ تینوں ٹیمیں ٹرپل راونڈ رابن فارمیٹ کے…

گلگت بلتستان میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے جوٹیال گراونڈ میں ٹرائلز جاری

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے جوٹیال کے ہاکی آسٹرو ٹرف گراونڈ میں دوسرے روز بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور اولمپین ناصر…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا چائنیز قونصلیٹ کا دورہ ،چین کے قونصل جنرل مسٹر سن یان…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے چائنیز قونصلیٹ کا دورہ کیا اور چین کے قونصل جنرل مسٹر سن یان سے ملاقات کی۔ملاقات میں چینی کمپنیوں کی پنجاب میں سرمایہ کاری، دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو…

شعبہ اردو یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام اوپن ہاؤس 2026 کا انعقاد

وائس چانسلر یونیورسٹی آف سیالکوٹ پروفیسر میریٹورئس ڈاکٹر محمد خلیق الرحمن (اعزازِ کمال) کے وژن اور سرپرستی میں، ڈاکٹر عامر اقبال کی نگرانی و رہنمائی میں، شعبہ اردو، یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام اوپن ہاؤس 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ اس…

اپ سکلنگ ٹریننگ پروگرام پر عملدرآمد کیلئےنسٹ کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ سرکردہ ادارہ…

نیشنل سیمی کنڈکٹر ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت اپ سکلنگ ٹریننگ پروگرام پر عملدرآمد کے لیے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ (ای ایم ای) کو سرکردہ ادارہ منتخب کرلیا گیا ہے۔ یہ…

وفاقی آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ سے طلب کرنے کا حکم

وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے متعلقہ مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کرنے کا حکم دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے اپنے تحریری حکمنامے میں قرار دیا ہے کہ زیرِ سماعت درخواستوں میں اٹھائے گئے…

پاکستان اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے درمیان چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے لیے سیف گارڈز…

پاکستان کے نیوکلیئر پاور پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ-5 (C-5) کے لیے سیف گارڈز معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ انٹرنیشنل اٹامک…