لسبیلہ میں کم بارشوں سے ممکنہ قحط سالی، پیشگی اقدامات کا جائزہ

لسبیلہ، 17 ستمبر 2026ء: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ کی زیرِ صدارت ڈی سی آفس میں اجلاس ہوا، جس میں موجودہ مون سون سیزن کے دوران کم بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال اور قحط سالی کے خدشے سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا…

چمن کے اسپتالوں میں طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

چمن، 17 ستمبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ضلع کے تمام ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت، ڈسپنسریوں، ایم سی ایچ سی مراکز اور نیو ڈی ایچ کیو ہسپتال چمن میں طبی سہولیات اور صحت عامہ کی…

قلات میں آئی ٹی حب کا افتتاح، نوجوانوں کے لیے جدید تربیتی مواقع فراہم ہوں گے

قلات، 17 ستمبر 2026ء: گورنمنٹ کالج آف ایلیمنٹری ایجوکیشن قلات میں قائم آئی ٹی حب کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری اور 329 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر غلام فاروق نے فیتہ کاٹ کر مرکز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں…

لسبیلہ میں بجلی کے مسائل، نئے اور خراب میٹرز سے متعلق کے الیکٹرک حکام کی یقین دہانی

لسبیلہ، 17 ستمبر 2026ء: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ سردار غلام فاروق شیخ سے کے الیکٹرک لسبیلہ کے کمرشل منیجر سید ناصر عالم رضوی اور ڈپٹی منیجر عابد شبیر نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں ضلع میں بجلی کی فراہمی اور شہریوں کو درپیش مسائل پر…

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں، تین دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا نیشنل پریس کلب کے نائب صدر و سینئر صحافی عثمان خان سے ان کے…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کے نائب صدر و سینئر صحافی عثمان خان سے ان کے والد کی تدفین کے موقع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے عثمان خان اور دیگر اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں…

اوگرا کا جمعہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت کل (جمعہ) کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لٹر اضافہ…

نائب وزیرِ اعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکا طائف پر حوثی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے طائف پر حوثیوں کے ڈرون حملے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے،جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق، ایک سعودی شہری اور ایک پاکستانی شہری بھی زخمی ہوا، جس کی حالت مبینہ طور پر تشویشناک ہے۔…

کیپٹن (ر) اسداللہ خان کو سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن تعینات کر دیا گیا

تان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر کیپٹن (ر) اسداللہ خان کو سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔ جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) اسداللہ خان کی بطور سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ…

گورنر سندھ سے وزیراعلی سیدمراد علی شاہ کی ملاقات، سسر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہائوس میں ملاقات کی اور ان کے سسر سید امام رضا کریم کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ جمعرات کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے…