وزیراعلیٰ بلوچستا ن کا سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک بااخلاق، مخلص اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار سیاست دان تھے۔
ان کی وفات صوبے کے لیے ایک…