جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، گارڈ آف آنر پیش
آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے…