Daily Archives

July 9, 2026

لبنان اسرائیل معاہدے کی ایک شق بھی نافذ نہیں ہونے دیں گے: حزب اللہ

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے مزاحمت کو طاقت، وقار اور استقامت فراہم کی، ایران کی بہادری کے باعث جنگ بندی ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ لبنان پر اپنی بالادستی مسلط کرنا چاہتا ہے، امریکی مطالبات اسرائیل کے مفادات کو…

شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں مشہد پہنچا دی گئیں

مشہد میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا جلوس پاکستانی وقت کے مطابق کچھ دیر میں شروع ہو گا، جلوس امام رضا ہائی وے سے ہوتا ہوا حرم امام رضا پہنچے گا، جہاں جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مشہد میں اس وقت 27…

پی سی بی کی آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق

پی سی بی کے مطابق فرسٹ کلاس سیزن کے آغاز سے قبل اگست میں چار ٹیموں کا ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2027 میں لگ بھگ ڈیڑھ برس ہے اور تیاریاں شروع کرنے کا وقت ہے۔ عاقب…

بنگلا دیشی ٹیم کے اہم کھلاڑی زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

لٹن داس کو ابتدا میں صرف 6 جولائی کو کھیلے گئے پہلے ون ڈے سے باہر کیا گیا تھا، تاہم فٹنس بحال نہ ہونے کے باعث اب وہ پوری سیریز میں ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ وہ اپنی بحالی کا عمل ڈھاکا میں جاری رکھیں گے۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے فزیو…

اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا، جس کے بعد اسحاق ڈار نے کروشیا کے وزیر خارجہ کا وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام سے تعارف بھی کرایا۔ ملاقات کے بعد مشترکہ گفتگو میں…

اینکر مرید عباس قتل کیس: عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم

عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا، عدالت نے مفرور شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔ پراسیکیوشن نے کہا کہ اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کو 9 جولائی 2019 کو قتل کیا گیا…

پاکستان اور کروشیا کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق

کروشیا کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کروشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، کروشیا کے وزیر خارجہ کا دورہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم سنگ میل…

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو پرامن رکھنے کے لیے ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا، وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران ایپکس کمیٹی کے اہم…