جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 6 فلسطینی شہید
عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں الرشید سٹریٹ پر ایک گاڑی کو اسرائیلی ڈرون نے نشانہ بنایا، خان یونس میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔
خان یونس کے ہی علاقے المواصی میں بے گھر افراد کے خیمے پر اسرائیلی حملے…