وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات۔ معاشی استحکام، اصلاحات اور سرمایہ کاری پر مبنی ترقی پر تبادلۂ خیال۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد اور پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کے لیے اقدامات پر گفتگو۔ ورلڈ بینک کے وفد کی علاقائی بحران سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات کی تعریف۔ حکومت کی ترجیح معاشی استحکام کو سرمایہ کاری اور برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی میں تبدیل کرنا ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.