عوام نے8 فروری 2024 کوعام انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کیا ،احسن اقبال

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ8 فروری 2024 کوعام انتخابات میں عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کیا اور ان اندھیروں کو رخصت کیا، 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے مسلم لیگ (ن)…

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

:صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔ چین کے دورے کے دوران صدر مملکت…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی ملاقات

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے ملاقات کی ۔ ہفتہ کو یہاں ہونے والی ملاقات میں صوبہ میں امن و امان کی ابترصورتحال اور سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے صوبہ کے مسائل…

نوجوان ہمارا مستقبل ہیں،بل میڈیکس کمپنی پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کے بہترین مواقع فراہم کر رہی…

:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اور ہمیں اپنی نوجوان نسل سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ،پاکستانی نوجوان محنت اور قابلیت کے حوالے سے دنیا میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ہفتہ کو نجی میڈیکل آئی ٹی کمپنی بل…

چینی صدر کے نائب وزیر اعظم ژانگ گو چنگ فرانس میں مصنوعی ذہانت کے ایکشن سمٹ میں شرکت کریں گے

:چین کے صدر شی جن پنگ کےنمائندہ خصوصی ژانگ گو چنگ مصنوعی ذہانت کے ایکشن سمٹ میں شرکت کے لیے 9 سے 12 فروری تک فرانس کا دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ فرانس کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی…

دبئی پولیس کا تاریخی کارنامہ، یو اے ای سواٹ چیلنج 2025 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

:دبئی پولیس نے یو اے ای ،سواٹ چیلنج 2025 کے چھٹے ایڈیشن کے دوران ایک تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ ریکارڈ سواٹ ٹیموں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ممالک کی شرکت پر قائم کیا گیا…

دبئی کی معیشت میں 3.1 فیصد اضافہ، پہلے نو ماہ میں جی ڈی پی 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی

دبئی کی معیشت نے 2024 کے پہلے نو ماہ میں 3.1 فیصد کی مضبوط ترقی ریکارڈ کی، جس کے نتیجے میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس اقتصادی ترقی میں کلیدی شعبوں کی شاندار کارکردگی نے اہم…

پاکستان کا عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور

:پاکستان نے اقوام متحدہ میں عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی ترقیاتی پالیسیوں میں شمولیت جامع اور پائیدار ترقی کو یقینی بناتی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون…