ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز 5 نومبرسے شنگھائی میں ہو گا

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو ( سی آئی آئی ای) 5 نومبر سے شنگھائی میں شروع ہو گی، جو 10 نومبر تک جاری رہے گی۔6 روزہ نمائش میں پاکستان سمیت 152 ممالک نمائش میں شرکت کریں گے۔ رواں سال سی آئی آئی ای کا موضوع ’’نیا دور، مشترکہ مستقبل‘‘…

سلمان خان کو بچانے کیلئے سابقہ گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے مسلسل دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے گینگسٹر سے ملاقات کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سومی علی نے انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ…

سلمان خان نے موت کی دھمکیوں کے باوجود فلم “سکندر” کی شوٹنگ شروع کردی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم "سکندر" کی شوٹنگ شیڈول کے مطابق شروع کر دی ہے حالانکہ انہیں گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے موت کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے 22 اکتوبر کو بغیر کسی…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلش ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر گس اٹکنسن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ریحان احمد کو…

دورہ آسٹریلیا بورڈ نے وائٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی طرح وائٹ بال ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ممکنہ طور پر…

حکومت بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور صوبے کی ترقیاتی کیلئے ٹیکسائل اورصنعتیں لگائے

چیئر مین یو سی پشین ثناء اللہ نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور صوبے کی ترقیاتی کیلئے ٹیکسائل اورصنعتیں لگائے تاکہ صوبے سے غربت ختم اورنوجوانوں کوروزگار مل سکے ۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس…

علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،اے سی پی پشین

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پشین عبداللہ احسان نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی کے مرتکب ملازمین کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو مہم…

؁قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن نے اہینی مسودے میں اسلامی دفعات شامل کرکے تاریخ ساز کردار ادا کیا…

جمعیت علما اسلام بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سابق ایم این اے مولانا آغا محمود شاہ نے کہاں کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن نے اہینی مسودے میں جس مدلل انداز میں اپنا موقف حکران جماعتوں سے مانوایا اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیںانکی…

زراعت،معیشت اور دیگرشعبوں میں خواتین کی خدمات قابل ستائش ہیں،رومینہ خورشید عالم

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانے کوضروری قرار دیتے ہوئے زراعت، معیشت اور دیگر شعبوں میں ان کی خدمات کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات سماجی تنظیم…