محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام“جشنِ گوادر اسپورٹس فیسٹیول کاافتتاح کردیا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام“جشنِ گوادر اسپورٹس فیسٹیول 2026”کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔تقریبِ کے افتتاح کے موقع پر رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کرکٹ میچ کا…

حکمرانوں نے اپنی عیاشیاں ختم کرنےکی بجائے پٹرول کی قیمت بڑھا دی،حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ حکمرانوں نےاپنی عیاشیاں ختم کرنےکی بجائے پٹرول کی قیمت بڑھا دی، پٹرول میں 458روپے میں سے 200 روپے ٹیکس ہے، کچھ دنوں تک بڑی عوامی رابطہ مہم شروع کرنےجارہے ہیں۔ لاہور میں عوامی کمیٹیزکنونشن سے…

اسلام آباد میں سرکاری ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلئے مفت، عوام کو بڑا ریلیف

اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تمام سرکاری ٹرانسپورٹ 30 دن کیلئے مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل سے ایک ماہ تک شہری میٹرو بس اور دیگر سرکاری بسوں میں بغیر…

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر میں الرٹ جاری کر دیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور جہلم سمیت کئی علاقوں میں زمین لرزنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پی ڈی ایم اے کی…

دنیا بھرمیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،جہاں سے تیل آتا ہے وہاں آگ لگی ہوئی ہے: اختیار…

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھرمیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے،جہاں سے تیل آتا ہے وہاں آگ لگی ہوئی ہے،اس کے باوجود وزیراعظم غریب طبقے کو سبسڈی دے رہے…

وزیراعظم کا پیٹرولیم لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان، پیٹرول کی نئی قیمت 378 مقرر

وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت کا جو کل اعلان کیا گیا اس کے بعد فی لیٹر قیمت 458 روپے ہو گئی لیکن اس قیمت کو کم کرنے کیلئے میں آج پیٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر رہاہوں جس کے…

امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر داخلہ…

صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی۔ انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت نئے تعلیمی سال میں بچوں کے سکولوں میں داخلہ مہم کے حوالے سے اجلاس

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت پیر کونئے تعلیمی سال میں بچوں کے اسکولوں میں داخلہ مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے بھر میں سکولوں میں طلبہ کے داخلوں میں اضافہ، سکول سے باہر بچوں کو تعلیمی دھارے میں…

جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر پیر کے روزجھل…