پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ (کل) سے راولپنڈی…

:پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ کل(پیر کو )سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا ، پاکستان شاہینز کو دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ…

پاکستان بزنس فورم کاعلاقائی تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے آذربائیجان کے نجی شعبے کے ساتھ معاہدہ

علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے ایک اہم قدم کے طور پر پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) کی سینئر نائب صدر اور میٹرکس گلوبل کی صدر آمنہ منور اعوان نے اتوار کے روز ڈیجیٹل ڈپلومیسی میں وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ڈائریکٹر بابک…

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا گردوارہ بابے دی بیر ی صاحب کا دورہ ، بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ…

:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے گردوارہ بابے دی بیر ی صاحب کا دورہ کیا اور بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ یاتریوں کو مبارکباددی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو اپنی اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل…

پاکستان اور شام کے درمیان براہ راست پرواز پیرسے شروع ہوگی ، پاکستان میں شام کے سفیر ڈاکٹر رمیز…

:پاکستان میں شامی عرب جمہوریہ کے سفیر ڈاکٹر رمیز الرائے نے کہا ہے کہ پاکستان اور شام کے درمیان براہ راست پرواز پیر18 نومبر سے شروع ہوگی اور پہلی پرواز صبح لاہور پہنچے گی۔ پاکستان میں شامی عرب جمہوریہ کے سفیر ڈاکٹر رمیز الرائے نے اے پی پی…

عرب اسلامک سربراہ اجلاس نے مشرقی یروشلم کو ریڈ لائن اور دو ریاستی حل کو مشرق وسطی میں امن کی کلید…

:سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے فلسطین میں اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘نسل کشی’ قرار دیا ہے جس سے خواتین اور بچوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ریاض میں منعقدہ غیر معمولی عرب اور اسلامی…

ماہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ارسال

:پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ ماہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے سی پی پی اے نے نومبر کو نیپرا میں جمع کر ائی ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کی طرف سے اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے نے فیول پرائس…

سپین ، کیئر ہوم میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

:سپین کے شہر زاراگوزا کے قریب کیئر ہوم میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور دو شدیدزخمی ہو گئے۔ بی بی سی کے مطابق ہنگامی خدمات کے ادارے کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کی صبح کو ولا فرانکا ڈی ایبرو قصبے میں پیش آیا اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی…

متحدہ عرب امارات کی جانب سے خواتین کے لیے 80 ٹن ضروری اشیاء پرمشتمل سامان لبنان روانہ

:متحدہ عرب امارات نے "متحدہ عرب امارات لبنان کے ساتھ کھڑا ہے” مہم کےتحت لبنان میں خواتین کے لیے 80 ٹن ضروری اشیاء پرمشتمل امدادی سامان سے لدھے 2طیارے بھیجے ہیں۔ خبر رساں ادارے وام کے مطابق اس خصوصی امداد کو جنرل ویمنز یونین کی چیئرپرسن اور…

اتحاد ایئر ویز کا منافع 9 ماہ میں دگنا، آمدنی میں 21 فیصد اضافہ

:متحدہ عرب امارات کی ائر لائن اتحاد ایئر ویز کا منافع 9 ماہ میں دگنا ہو گیا جبکہ ائر لائن کئ آمدنی میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اتحاد ایئر ویز نے 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے نو ماہ کے لیے ٹیکس کے بعد 1.4 ارب درہم (368 ملین ڈالر)…