دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہیں ، امریکا کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکے کی…
:امریکا نے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے معمول کی پریس…