اداکارہ مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی لیتے ہوئے گر پڑیں

پاکستانی میزبان و اداکارہ مشی خان لائیو شو میں صوفے سے گرپڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مشی خان اپنے شو کے دوران صوفے پر بیٹھ کر سیلفی لینے کی کوشش کررہی تھیں لیکن وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور صوفے سے نیچے آگریں جب کہ…

غزہ میں پہنچنے والی غذائی امداد شمالی غزہ میں مقیم چھ فیصد لوگوں کی ضرورت پوری کر سکتی ہے، یو این…

:فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ میں ممکنہ قحط کی تباہ کن صورتحال کو روکنے اور اس کے خاتمے کے لئے چند دنوں کے اندر اقدامات کئے جائیں ۔ یو این آر ڈبلیو اے…

آسٹریلیا میں ٹرک کی کنڈرگارٹن سکول سے ٹکر ، ایک شخص ہلاک، بچہ زخمی

:آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں ٹرک کنڈرگارٹن سکول کی بیرونی باڑ کو توڑتا ہوا اس کے صحن میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا شنہوا کے مطابق وکٹوریہ پولیس نے پیر کو سوشل میڈیا پر بتایا کہ یہ حادثہ پیر کی سہ…

کینیڈا کے وزیر اعظم کی جی۔ 20 اور اپیک سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کی تصدیق

:کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آئندہ ہونے والے جی۔ 20 اور ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اپیک )سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔  کینیڈین وزیر اعظم کے پریس آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جسٹن ٹروڈو اجلاسوں میں مشرق وسطیٰ اور…

چین میں روس کے ملٹی رول ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ’’ایس یو ۔ 57 ‘‘کی نمائش

:روس نے چین میں منعقد شو کے دوران کئی اہداف کو بایک وقت نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے اپنے ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ’’ ایس یو-57‘‘کی نمائش کی ہے ۔ تاس کے مطابق ففتھ جنریشن ملٹی رول فائٹر جیٹ’’ ایس یو-57‘‘کو تمام فضائی، زمینی اور پانی کی سطح…

چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، ترجمان…

:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہاہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔پیر کو چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نےکہا کہ چین انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے…

رنگا رنگ لوک میلہ جاری، جڑواں شہروں سے عوام کی بڑی تعداد کی جوش و جذبے سے میلہ دیکھنے کے لئے آمد

:وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے تحت دس روزہ "لوک میلہ” لوک ورثہ میں جاری ہے، جڑواں شہروں سے عوام کی ایک بڑی تعداد جوش و جذبے سے میلہ دیکھنے آ رہی ہے۔ یہ میلہ وفاق کی تمام اکائیوں کو ثقافتی انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھنے میں مدد کرتا ہے۔…

لوک میلے میں دیسی کھانوں کے سٹالز پر جڑواں شہروں کے مکینوں کا رش

:لوک میلے میں دیسی کھانوں کے سٹالز پر جڑواں شہروں کے مکین امڈ آئے ، من پسند روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ یہاں لوک ورثہ میں جاری رنگا رنگ لوک میلے میں چاٹی کی لسی اور مکھن والا ساگ بے حد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ بلوچستان کے پویلین…

قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کے وفد کا ایک روزہ دورہ مظفرآباد،وفد کو مسئلہ کشمیر سمیت اہم…

:قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کے وفد نے پیر کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وفد کو مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق ممبر قومی اسمبلی وصدر ینگ پارلیمنٹرین فورم…

غزہ میں جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی جرائم پر اسرائیل کا محاسبہ کیا جائے، اس کی اقوام متحدہ کی…