Daily Archives

November 26, 2023

لاہور میں چائے کے ہوٹل پر ویٹر کی فائرنگ سے شہری ہلاک

لاہور: مزنگ کے علاقے میں پراٹھا شاپ پر ویٹر نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں، تو ہوٹل پر کوئی موجود نہیں تھا۔ ہوٹل کا عملہ اور مالک سب غائب تھے۔ ریسٹورینٹ کا ویٹر…

کراچی میں شام سے تربیت یافتہ 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کراچی نے حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملک شام سے تربیت یافتہ 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، جن سے دو پستولیں، ایمونیشن اور بارودی مواد برآمد ہوا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں میں سید رضا احمد جعفری اور سید…

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس منسوخ کردیا گیا۔ ہائی کورٹ میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس لسٹ میں…

آئی ایم ایف نے پاکستان کودرکار بیرونی قرض کے تخمینے میں کمی کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جو کہ گزشتہ…