ابھی بہت کچھ کرنا ہے، ہم غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنادیں گے، حماس
غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی تو صرف شروعات ہیں، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے، غزہ کو دشمن کا قبرستان بنا دیں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ایک ویڈیو پیغام میں فلسطین کی مزاحمتی…