چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا مشترکہ بارڈر مارکیٹ کا قیام

چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا ہے چمن شہر ترقی کی راہ پر گامزن ہے. مشترک بارڈر مارکیٹ کا قیام صدر چمن چیمبر آف کامرس حاجی جلات خان اچکزئ چیف سکیریٹری مطہر نیاز رانا صاحب کمیشنر کوئیٹہ اسفندیار خان کاکڑ اور ضلع چمن…

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر  سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر  کا دورہ

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر  کا دورہ، دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا ، شعبہ حادثات کی نئی بلڈنگ کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس،  محکمہ مواصلات و تعمیرات کو کام کی رفتار…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں صوبائی وزراءمیر ظہور احمد بلیدی،عبدالخالق ہزارہ،نورمحمد دمڑ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ کی شرکت ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و…

امریکی افواج کا انخلا مکمل، طالبان نے 20 سال بعد دوبارہ اقتدار حاصل کرلیا

امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے اور آخری امریکی فوجی کے افغانستان سے روانہ ہونے کے بعد طالبان نے 20 سال بعد اقتدار دوبارہ حاصل کرلیا۔ انخلا مکمل ہونے کے امریکی اعلان پر کابل کی گلیوں میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ کی گئی جبکہ رات گئے…

طالبان پراعتماد ان کے اپنے بیانات کے حقیقی نفاذ سے ظاہرہوگا، پاکستان

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اشرف غنی کی حکومت افغانستان میں سب اچھا ہے کی تصویر پیش کررہی تھی جو جھوٹ تھا یہی وجہ ہے کہ وہ فوری طورپرسنبھل نہ سکے اورگرگئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

زائرین کی بھرپورمیزبانی کیلئےتیار ہیں، وزارت حج وعمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کرونا کی عالمی وباء سے قبل طےشدہ کوٹے کےمطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ’’سعودی حکومت نے حج و عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں، وزارت…

پشاور:سول ایوی ایشن ملازمین کےاسمارٹ فون کےاستعمال پرپابندی

پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن ملازمین کے اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے ملازمین کیلئے نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پابندی سیکیورٹی وجوہات کے باعث…

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری قبول کرنے کی صورت میں آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ تاہم سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ وزارت خزانہ پیٹرولیم…

یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے

نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف…

تفتان کے صحرا میں بھوک پیاس سے مرنے والے ماموں بھانجے کی لاشیں تین ہفتوں سے لاپتہ

کوئٹہ:تفتان کے صحرا میں بھوکے پیاسے مرنے والوں میں 4بچوں کے باپ محمد سجاد اور ان کے 20 سالہ بھانجے حافظ محمد بلال کی بے گورو کفن لاشیں تین ہفتے گزرنے کے باوجود ورثا تک نہ پہنچ سکی۔لواحقین کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں پاک ایران سرحد کے قریب…