Browsing Category

کھیل

کھیل

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی ضمانت کی اپیل مسترد

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سابق لیگ اسپنر اسٹیورٹ میکگل کو 2025 میں منشیات کیس میں سزا ہوئی تھی جس میں عدالت نے انہیں ایک سال 10 ماہ سزا کے ساتھ 495 روز کمیونٹی ورک کی سزا بھی سنائی تھی۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نے نیو…

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران انتقال کر گئے

افغانستان کرکٹ بورڈ نے شاپور زدران کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا اور بھارت کے مقامی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے شاپور زدران کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاپور…

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

امریکا کے شہر اٹلانٹا میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں مصر نے شاندار آغاز کیا، پہلے ہاف میں یاسر ابراہیم نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔ میچ کے دوران ارجنٹینا کو پنالٹی سٹروک بھی ملا، تاہم کپتان لیونل میسی اسے گول میں تبدیل نہ کر سکے،…

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ٹرو مین 3 بولنگ مشین نصب

اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ جدید بولنگ مشین کھلاڑیوں کو میچ جیسی پریکٹس فراہم کرے گی، مشین کے ذریعے بیٹرز جدید انداز میں اپنی تیاری کر سکیں گے۔ جدید مشین کی فرنٹ سکرین پر بولر کی ہائی کنٹراسٹ ایل ای ڈی اینیمیشن دکھائی دیتی ہے، جس سے…

آئی سی سی اجلاس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے فارمیٹ کی تبدیلی پر غور

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی پر بحث متوقع ہے، جس کے تحت 50 اوورز کے بجائے میچز کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی تجویز زیر غور آ سکتی ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا کہ مختلف براعظموں کی ٹیموں کے درمیان…

بھارتی والی بال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ: حکومت کا بھارتی ٹیم کو این او سی جاری

وفاقی حکومت نے سپورٹس ڈپلومیسی کی طرف بڑا قدم بڑھاتے ہوئے بھارتی والی بال ٹیم کو این او سی جاری کر دیے، بھارت نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں شرکت کرنا ہے، کاوا چیمپین شپ 22سے 29جولاٸی اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ چیٸرمین پاکستان والی…

آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے ساتویں بار ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

فائنل میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین ویمن ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، ایونٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہیں۔ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈہم میں چیمپئن شپ کا افتتاح صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن اور…

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ فائنل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں چند اہم تبدیلیوں کی سفارش کی…

پاکستان سپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف

آڈیٹر جنرل پاکستان نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں پی ایس بی کے مالی معاملات میں متعدد سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مالی سال 10-2009 سے 25-2024 تک مالیاتی گوشوارے تیار نہیں کیے۔ رپورٹ میں بتایا…