Daily Archives

October 28, 2026

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک ہی خاندان کی 8 شادیاں، منفرد تقریب نے سب کی توجہ حاصل کرلی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک ہی خاندان کے 8 کزنز کی شادیاں ایک ہی دن اور ایک ہی تقریب میں منعقد کی گئیں، جسے خاندان کے اتحاد، محبت اور باہمی تعاون کی خوبصورت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاندان کے بزرگوں نے باہمی مشاورت سے…

بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق مبینہ طور پر فریقین سے بتایا جا رہا ہے۔ جاں بحق…

قلات میں صفائی مہم جاری

بھاری مشینری سے کچرے کے ڈھیر ہٹانے کا عمل تیز شہر کی خوبصورتی اور صاف ستھرے ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے قلات میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے صفائی مہم جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی کونسل کے ممبر و چیئرمین میونسپل کمیٹی قلات نوابزادہ…

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 26 اکتوبر کو کیے گئے، جن میں بھارتی…

پاکستان کے مستقبل کی منصوبہ بندی میں نوجوانوں کی موثر شمولیت ناگزیر ہے، بنو شاہین نوجوانوں کو مسائل…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی منصوبہ بندی میں نوجوانوں کی موثر شمولیت ناگزیر ہے کیونکہ آج کیے جانے والے ترقیاتی فیصلوں کے اصل ثمرات آنے والی نسلوں نے حاصل کرنے ہیں،…

صدر آصف علی زرداری کا سپین میں ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس، سپین کی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہار…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپین میں ٹرین کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پرپوسٹ میں صدر مملکت نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور زخمیوں سے ہمدردی کا…

آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی زیر صدارت سیف سٹی سسٹم اور ترقیاتی منصوبوں کو مزید…

آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی زیر صدارت سیف سٹی سسٹم اور ترقیاتی منصوبوں کو مزید مؤثر بنانے کے لئے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔آئی جی اسلام آباد نے سینئر پولیس افسران کو جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال، ترقیاتی منصوبوں کی…

وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے منڈی بہائوالدین کے عوام کیلئے اربوں روپے کے پراجیکٹس کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے منڈی بہائوالدین کے عوام کیلئے اربوں روپے کے پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی مریم نوازشریف کو گجرات سرگودھا روڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔تقریبا94.30کلومیٹر گجرات سرگودھا رو ڈ کی تعمیر و بحالی کی جائے…

سعودی سفیر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون اور سٹریٹجک شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح طامی البغامی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت دفاع میں ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ…