وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو عہدے سے تبدیل کر دیا
چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
رپورٹ کرنے کی ہدایت
گریڈ 21 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر شہاب علی شاہ کی خدمات…
ضلعی خزانہ افسر گوادر سوبان بلوچ نے تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت سرکاری ملازمین کے کوائف پر مشتمل تصدیق شدہ فہرست 15 اکتوبر 2026 سے قبل ضلعی خزانہ دفتر میں جمع کرائیں۔
ضلعی خزانہ افسر کی جانب سے جاری…
معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت واپسی امن و…
کندھکوٹ: شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ بجلی کی بار بار بندش سے کاروباری سرگرمیاں اور گھریلو معمولات متاثر ہو رہے ہیں۔
شہریوں کے مطابق بجلی کی بندش کے واضح اوقات کار نہ ہونے سے…
جیکب آباد: قومی امن کونسل (آر) ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے زیر اہتمام یومِ نجات کے موقع پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی۔
مرکزی چیئرمین راشد علی…
اسلام آباد، 11 اکتوبر: وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے صوبے میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز دی ہے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف…
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کے مشیر اور یونیسکو میں پاکستان کے نمائندے سید توقیر حسین شاہ نے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے 225ویں اجلاس میں پاکستان کا قومی مؤقف پیش کرتے ہوئے کثیرالجہتی نظام، بین الاقوامی تعاون اور مکالمے و باہمی احترام کے…
اسلام آباد، 11 اکتوبر: حکومتِ پاکستان نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان کی تعیناتی تاحکمِ ثانی مؤثر رہے گی۔
محمد یحییٰ…