Daily Archives
October 27, 2026
پولیو ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر سخت برہمی، غفلت برتنے والے افسران اور ٹیموں کو کمشنر لسبیلہ ڈویژن…
کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطا کی زیرِ صدارت ڈویڑنل پولیو ٹاسک فورس کا ایک اہم جائزہ اجلاس لیڈاکانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژن بھر خصوصا لسبیلہ اور حب کے مختلف علاقوں میں انسدادِ پولیو مہم کی حالیہ کوریج، انکاری والدین، اور فیلڈ…
ڈپٹی کمشنر سیوی میجر (ر)الیاس کبزئی کی قیادت میں 2 نومبر سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے…
ڈپٹی کمشنر سیوی میجر (ر)الیاس کبزئی کی قیادت میں 2 نومبر سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں محکمہ صحت کے افسران، طلباء، معززین اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔ واک کا مقصد عوام میں پولیو کے…
اوستہ محمد،لوکل گورنمنٹ کے مستقل ملازمین گزشتہ دو ماہ جبکہ ڈیلی ویجز ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے…
میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالخالق بنگلزئی، جنرل سیکرٹری ممتاز کلاچی اور متحدہ لیبر فیڈریشن کے صدر محمد پناہ چانڈیو نے ملازمین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے مستقل ملازمین گزشتہ دو ماہ جبکہ ڈیلی ویجز…
موچکو پولیس کی کارروائی بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک سے منسلک 2 مرد اور2 خواتین گرفتار
موچکو پولیس کی کارروائی بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک سے منسلک 2 مرد اور2 خواتین گرفتار جن کے قبضے سے5کلو سے زائد منشیات ویڈ برآمد کرلی گئی۔
ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت رضوان، محمد صدیق، مریم اور سائرہ کے…
انعام الحق کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی حفاظتی ٹیکہ جات تک رسائی بہتر…
بلوچستان ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹر انعام الحق کی زیرِ صدارت غذائی قلت کے شکار بچوں میں روٹین امیونائزیشن (باقاعدہ حفاظتی ٹیکہ جات)کی کوریج بہتر بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔…
وزیر دفاع خواجہ آصف سے کمانڈر کویت نیول فورس کی ملاقات، دفاعی و بحری تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے کمانڈر کویت نیول فورس ریئر ایڈمرل سیف الحملان نے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں باضابطہ ملاقات کی۔وزارت دفاع سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، بحری شعبے میں مشترکہ تعاون اور علاقائی سلامتی سمیت…
سعودی عرب، پاکستان کا امن اقدام امتِ مسلمہ اور عالمی استحکام کے لئے مثبت پیشرفت ہے، حافظ طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین، انٹرنیشنل تعظیمِ حرمین شریفین کونسل کے سیکرٹری جنرل اور نیشنل پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ اور ایران کے درمیان حالیہ سفارتی روابط امتِ مسلمہ…
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، بیرسٹر دانیال چوہدری
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔منگل کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مالی سال 2026-27 کی پہلی…
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہیں، حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارت نے فوجی طاقت کے بل بوتے پر کشمیری سرزمین پر ناجائز قبضہ جمایا۔…